ممبئی،31جولائی(یواین آئی)بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور سابق مس شری لنکا جیکلین فرنانڈس کا کہنا ہے کہ خراب ڈانس کرنے کی وجہ سے انہیں ڈانٹ سننا پڑتی تھی۔
جیکلین فرنانڈس کا کہنا ہے کہ ایک وقت ایسا بھی تھا جب انہیں خراب ڈانس کرنے پر ڈانٹ پڑتی تھی۔
right;">جیکلین نے بتایا کہ ایک ڈانسر کے طورپر اپنی صلاحیت کو بہتر کرنے کے لئے انہوں نے بہت محنت کی ہے اور وقت کے ساتھ اس میں وہ بہتر بھی ہوتی گئیں۔
جیکلین نے کہا’’جب میں نے پہلی فلم کی تھی تب میرا مزاق بنایا گیا تھا،مجھے ڈانٹا اور پھٹکارا جاتا تھا،حالانکہ ان کوریوگرافر کے نام میں نہیں بتانا چاہتی